
00:20

00:20
مزید ویڈیوز
ترک ڈرلنگ بحری جہاز "چاعرے بے" گہرے سمندر میں تیل تلاش کرنے کی کاروائیوں کے لیے صومالیہ پہنچ گیا
ترکیہ کا الٹرا ڈیپ واٹر ڈرلنگ بحری جہاز "چاغری بے" ملک کے پہلے سمندر پار گہرے سمندر میں ڈرلنگ مشن کے لیے 9 اپریل کو صومالیہ پہنچ گیا۔ یہ جہاز موغادیشو کے ساحل سے 372 کلومیٹر دور واقع "جراد-1"کنویں پر اپنی کارروائیاں شروع کرے گا۔
مزید ویڈیوز