یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
سیاست
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ملک میں بڑھتی ہوئی مخالفت کے باوجود یونان نے 3.5 بلین ڈالر کے فضائی دفاعی معاہدے پر دستخط کرکے اسرائیل کے ساتھ اپنے فوجی تعلقات کو مزید مضبوطی دلائی ہے۔

یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں بھی سامنے آیا ہے جب خطے میں اسرائیل کی جاری جارحیت کی وجہ سے تل ابیب اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید ویڈیوز
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے
جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو بے دردی سے منتشر کر دیا
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی