روسی حکام کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ شخص کو یوکرینی خفیہ سروس نے سفیر نائجل کےسی سمیت دیگر برطانوی سفارت کاروں کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے کے لیے بھرتی کیا تھا۔
مزید ویڈیوز
روس نے یوکرین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا
روس کی سکیورٹی سروس (FSB) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ماسکو میں برطانوی سفارت خانے میں سکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرنے والے ایک روسی شہری کو یوکرین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
مزید ویڈیوز