اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا 'این بی سی' کی ٹیم پر حملہ
غّزہ جنگ
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا 'این بی سی' کی ٹیم پر حملہ
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 'این بی سی' کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جلود میں، قصبے اور دیہاتوں سے سینکڑوں فلسطینیو ں کو  اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لئے  کئے جانے والے حالیہ  حملوں کی کوریج کے دوران اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں نے این بی سی نیوز کی ٹیم پر حملہ کیا اور ٹیم کے افراد کو زد وکوب کیا۔

مزید ویڈیوز
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے
جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو بے دردی سے منتشر کر دیا
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی