پاکستان کے شمال مغربی شہر بنّوں میں، 20 جون کو سڑک کے کنارے نصب دو بموں کے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں ایک مسافر بس کو نشانہ بنایا گیا اور دوسرا دھماکہ امدادی کاموں کے دوران کیا گیا جو مزید لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا سبب بنا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
پاکستان: بنّوں میں بم دھماکے
پاکستان کے شمال مغربی شہر بنّوں میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے