اسرائیلی افواج نے اونروا کے قلندیہ تعلیمی مرکز پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج نے اونروا کے قلندیہ تعلیمی مرکز پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
ایک عینی شاہد کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 25 اگست کو 'اونروا' کے زیرِ انتظام قلندیہ تعلیمی مرکز پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو اصلی گولی سے نشانہ بنایا۔

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے 25 اگست کو مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع 'اونروا' کے قلندیہ تعلیمی مرکز پر چھاپہ مارا۔ 'اونروا'نے اپنے بیان میں کہا کہ کم از کم چار بکتر بند گاڑیاں، جن کے ساتھ 50 سے زائد اسرائیلی سکیورٹی اہلکار موجود تھے، اس عمارت میں داخل ہوئیں۔ بیان میں عالمی برادری سے "فوری اور فیصلہ کن" اقدام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ "اقوام متحدہ کی اجازت یا منظوری کے بغیر مسلح سکیورٹی فورسز کا اقوام متحدہ کے ادارے میں داخل ہونا  ناقابلِ قبول ہے۔"

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے