ترکیہ نے کبھی بھی پولینڈ کی تقسیم کو قبول نہیں کیا: نوروسکی
ترکیہ
ترکیہ نے کبھی بھی پولینڈ کی تقسیم کو قبول نہیں کیا: نوروسکی
ترکیہ وہ واحد ملک ہے جس نے پولینڈ کے تقسیم ہونے اور یورپ کے نقشے سے مٹنے کو کبھی بھی سرکاری سطح پر تسلیم نہیں کیا: نوروسکی

پولینڈ کے صدر نوروسکی نے 23 جون کو انقرہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پولینڈ اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ دوستی پر زور دیا ہے۔ نوروسکی نے کہا ہے کہ ترکیہ وہ واحد ملک ہے جس نے پولینڈ کے تقسیم ہونے اور یورپ کے نقشے سے مٹنے کو کبھی بھی سرکاری سطح پر تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے انقرہ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان بھی کیا ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی