مزید ویڈیوز
غزہ میں کھانے کی قطار میں کھڑی ایک چھوٹی بچی کے دل پگھلا دینے والے آنسو
اسرائیل کی جاری ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے مکینوں کو درپیش سنگین انسانی حالات کے درمیان، ایک فلسطینی لڑکی غزہ میں کھانا تقسیم مرکز میں کھانا لینے کی کوشش کے وقت لا چارگی کے آنسو بہا رہی ہے۔
مزید ویڈیوز