مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
غزّہ میں غذائی امداد کے تقسیم مرکز پر اسرائیلی حملہ: تین افراد ہلاک
اکتوبر 2025 میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج علاقے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ محصور غزہ میں غذائی امداد کے تقسیم مرکز پر کیے گئے تازہ حملے کے نتیجے میں کم از کم تین فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے