بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا
دنیا
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا
بیلجیم کی تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے "ہائی فینز" کے قدرتی حفاظتی علاقے میں 3,000 ہیکٹر سے زائد رقبے کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا ہے اور 16 اگست تک یہ آگ جرمنی کی سرحد کی طرف بڑھ رہی تھی۔

14 اگست کو بھڑکنے والی اس آگ پر قابو پانے کے لیے بیلجیم، جرمنی اور لکسمبرگ کے فائر فائٹرز کے دلاور دستے کارروائی کر رہے ہیں۔ یورپی یونین نے بھی آگ کو کنٹرول کرنے کے لیے تین ہیلی کاپٹر اور دو واٹر بمبار طیارے تعینات کیے ہیں۔ جنگل کی یہ آگ اس وقت سامنے آئی جب یورپ کو اس گرمیوں کی پانچویں گرم ہوا کی لہر کا سامنا ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل