یہ گروہ اسرائیلی قابض افواج کی سرپرستی میں میدان میں داخل ہوا تھا۔
مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار مسجد اقصیٰ کے صحن میں تلمودی عبادت میں محو
7 ستمبر کو مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع مسجد اقصیٰ پر حملے کے دوران، غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے تلمودی عبادت کا اہتمام کیا۔
مزید ویڈیوز