
00:20

00:20
مزید ویڈیوز
کیلیفورنیا میں چاقو بردار شخص نے دروازوں پر گھونسے مارتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا دیا
کیلیفورنیا میں چاقو بردار شخص نے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔56 سالہ برائن میٹسن نے بلا تفریق گھروں کے دروازوں پر گھونسے مارتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی۔ اس شخص کو غیر قانونی طور پر گھر میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید ویڈیوز