ترکیہ کی، صدیوں پرانی لذّت کی میراث سے نِتھر کر آنے والی، بے مثال مطبخ ثقافت کو عالمی پلیٹ فورم تک پہنچانے والا 'ہفتہ دستر خوان' 21 تا 27 مئی کی تاریخوں میں اس سال پانچویں دفعہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس سال کی تقریبات "دستر خوان کی میراث" کے عنوان سے منعقد ہو رہی ہیں۔ تقریبات میں نقل مکانیوں سے گھُلی ملی، قدیم رسوم و روایات سے گُندھی اور مشترکہ زندگی کے نقوش سے مزّین وسیع ترک دستر خوان کو اس کے تمام پہلووں کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
کیشکک سے باقلاوہ تک: ترک دستر خوان ہفتہ شروع ہو رہا ہے
ترکیہ میں ہر سال منعقدہ ہونے والا ترک دستر خوان ہفتہ 21 مئی سے شروع ہو رہا ہے
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے