پچھلی سیٹ پر بیٹھے 23 سالہ مسافر ٹیڈرک واشنگٹن کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، سرکاری امور میں مداخلت کرنے اور گرفتاری میں مزاحمت کے الزامات کا سامنا ہے۔
پولیس کے مطابق، گاڑی کی رفتار حد سے زیادہ تھی اور اس کے نہ رکنے کی وجہ سے گاڑی کا تعاقب کرنا پڑا۔