لیکن یہ کہانی محض جائیداد کی خرید و فروخت تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ سیاست، فوجی تعاون اور جزیرے کے جنوبی حصے اور یونان کے ساتھ اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تزویراتی (اسٹریٹجک) تعلقات تک پھیلی ہوئی ہے۔
مزید ویڈیوز
یونانی قبرص میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
ہزاروں املاک، نئی تعمیرات اور یونانی زیرِ انتظام جنوبی قبرص میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی موجودگی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔
مزید ویڈیوز