اسرائیلی فوجیوں نے 15 اگست کو الخلیل پر چھاپے کے دوران فلسطینی دکانداروں کو اپنی دکانیں بند کرنے پر مجبور کر دیا۔
فوجیوں نے راستے بند کر دیئے، فلسطینیوں کی نقل و حرکت محدود کر دی اور اخباری نمائندوں کو چھاپے کی خبر بنانے سے روک دیا۔