اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے  دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
دنیا
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
17 اگست کو اوکلاہوما کے شہر گلین پول میں 'ایکسپلورر پائپ لائن' کی تنصیب پر آسمانی بجلی گرنے سے دو گیس ٹینکوں میں دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک بڑا آگ کا گولہ بنا اور آسمان پر گہرے سیاہ دھوئیں کا مرغولہ اٹھنے لگا۔

فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتی رہیں، جبکہ ہنگامی خدمات کے عملے نے قریب واقع کاروباری مراکزی اور رہائشی علاقوں کو خالی کروا لیا۔

ایکسپلورر پائپ لائن نے اعلان کیا کہ آگ قدرتی بنزین سے بھرے تین ٹینکوں میں لگی۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل