ایران نے تصدیق کی ہے کہ یہ معاہدہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے کا احاطہ کرتا ہے۔ امریکہ۔ایران جنگ بندی معاہدے پر 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں باقاعدہ طور پر دستخط کئے جائیں گے۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
لبنان میں عوام، امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا، جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد لبنانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے