اٹلی میں ایک اسلحہ ساز فیکڑی میں زور دار دھماکہ
دنیا
اٹلی میں ایک اسلحہ ساز فیکڑی میں زور دار دھماکہ
اطالوی دارالحکومت روم کے جنوب مشرق میں واقع کولے فیرو قصبے کے قریب  ایک اسلحہ ساز فیکڑی میں جمعرات کے روز زور کا ایک دھماکہ ہوا؛ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

چند کلومیٹر تک آواز سنے جانے والا یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب فائر بریگیڈ اور پولیس کے اہلکار پہلے سے ہی ایک آگ پر قابو پانے کے لیے جائے وقوعہ پر موجود تھے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل