غزہ میں 200 جوڑوں کی ترک تنظیموں کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب
00:33
مشرق وسطی
غزہ میں 200 جوڑوں کی ترک تنظیموں کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب
فلسطین کے شہر غزہ میں 200 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ترک تنظیموں کے تعاون سے منعقد ہونے والی اس تقریب کا مقصد غزہ کی ناکہ بندی میں نوجوان فلسطینیوں کو درپیش بھاری معاشی بوجھ کو کم کرنا تھا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل