16 اپریل 2026

00:21

00:21
مزید ویڈیوز
کولوراڈو میں پیش آنے والے ایک بڑے حادثے میں 75 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
14 اپریل کو ریاست کولوراڈو کے شہر سلورتھورن میں برفانی موسم کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں 75 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور کم از کم 19 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید ویڈیوز