اسرائیل نے غزّہ کے شہر خان یونس کے علاقے المواسی میں مہاجرین کے خیموں کو نشانہ بنا کر کئے گئے حملے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ حملے میں کثیر تعداد میں فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملے کے بعد علاقے کے رہائشی دھوئیں کے کثیف بادلوں کے درمیان بھاگتے ہوئے دیکھے گئے اور علاقے کے متعدد مقامات پر آگ لگ گئی۔ المواسی کو اسرائیل کی طرف سے بے گھر کئے گئے شہریوں کے لئے "محفوظ انسانی امداد زون" قرار دیا گیا تھا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
اسرائیل نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
اسرائیل نے، غزّہ کے انسانی امداد مرکز پر بمباری کر کے، دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے