'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
دنیا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
'تیل معاہدے' کی تفویض کردہ شراکت داری کے ساتھ واشنگٹن کے حقوق 100 سال تک محفوظ ر ہیں گے۔

امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ذخائر سے استفادے کے لیے ایک بے مثال معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے تحت پینٹاگون کو وینزویلا کے تیل کے اندازاً 65 ارب بیرل ذخائر والے 17 مختلف آئل فیلڈوں کے 35 فیصد حصص حاصل ہوں گے۔  'تیل معاہدے'  کی فراہم کردہ اس شراکت داری کے ساتھ  واشنگٹن کے حقوق   100 سال تک محفوظ ر ہیں گے۔

معاہدے کےتحت وینزویلا کی معیشت کی  بحالی کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ تاہم، ناقدین ، بڑی حد تک امریکی بالادستی والے اس معاہدے کو  ’’غیر متوازن‘‘ اور ایک طرح کا ’’امریکی نوآبادیاتی نظام‘‘ قرار دے رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے