ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان قاہرہ میں
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے قاہرہ میں، لیبیا سمیت علاقائی معاملات پر غور کے لئے، منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان قاہرہ میں
جمہوریہ ترکیہ کے وزیر خارجہ، ہاکان فیدان (آرکائیو)

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کی ہے۔

وزارت خارجہ  کے NSosyal سے جاری کردہ بیان کے مطابق خاقان فیدان نے قاہرہ میں ، مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعتی، سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکہ کے عرب و افریقہ امور کے سینئر مشیر مسعد فارس بولوس کی شرکت سے، منعقدہ اجلاس میں  شرکت کی ہے۔

اجلاس میں لیبیا سمیت علاقائی امور پربات چیت  کی گئی ہے۔

دریافت کیجیے
اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ تنازع سے ہتھیاروں پر پابندی لگ سکتی ہے — رپورٹ
اسرائیل کی فوجی حکمت عملی علاقے میں نفرت اور تشدد کو مزید ہوا دیتی ہے: میکرون
اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ
" ایران مذکرات "نائب امریکی صدر  نے سویٹزرلینڈ کا دورہ موخر کر دیا
اسرائیل نے غزہ میں ایک فلسطینی بچے کو اس کے والد کی گود میں قتل کر دیا
کیوبا نے معاشی اصلاحات کا اعلان کر دیا
امید ہے امریکہ ہمیں اسلحہ فراہم کر دے گا: تائیوان
ماسکو بڑے پیمانے پر یوکرینی ڈرون حملے کا نشانہ بنا ہے:سوبیانین
روس نے کیئف پر حملہ کر دیا
ترک وزیر خارجہ کی روسی صدر سے ملاقات،باہمی امور پر غور
امریکہ-ایران امن معاہدہ طے ہو گیا
امریکہ میں ترکش وائب زون کا قیام
امریکا-ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل کےجنوبی لبنان پر تازہ حملے
مصنوعی ذہانت کی تقسیم پر قریبی شراکت داری ضروری ہے:جنوبی کوریا
وزیر خارجہ فیدان کی لاوروف کے ساتھ مذاکرات کے بعد 'محفوظ، آزاد اور بلا رکاوٹ' ہرمز ٹرانزٹ کی اپیل