اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
مشرق وسطی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کے بوریج پناہ گزین کیمپ کے قریبی رہائشی علاقے کو خالی کرنے کی وارننگ جاری کرنے کے بعد کیمپ میں واقع النور مسجد کو مسمار کر دیا ہے۔

اس حملے نے مقامی رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور خاندانوں کو وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ غزہ وزارتِ صحت نے، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے نتیجے میں، بدھ تک 1.181 فلسطینیوں کے شہید اور 3.810 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا
روسی جیل میں منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی بلی