روس، یوکرین کے وسیع پیمانے  پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
دنیا
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
یوکرین نے رات بھر روس پر وسیع پیمانے پر ڈراون حملے کیے۔ ماسکو کے حکام نے بتایا کہ اس حملے کے تحت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 1,100 سے زائد ڈراونز کو روکا گیا۔

دارالحکومت کے اوپر 450 سے زائد ڈراونز کو تباہ کیا گیا، جبکہ ان حملوں سے ماسکو آئل ریفائنری اور ایک رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا۔

حکام نے اطلاع دی کہ ماسکو اور اس کے گردونواح میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ پارلیمانی انتخابات کے آخری دن ہوا، جس کے بارے میں روس کا الزام ہے کہ یوکرین ان انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

مزید ویڈیوز
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے
جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو بے دردی سے منتشر کر دیا
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی