فلسطین وزارتِ اوقاف و مذہبی امور نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آبادکاروں نے الخلیل کے علاقے 'مسافر یطا' کے ایک گاؤں پر دھاوا بولا، آتش گیر مادے کا استعمال کر کے ایک مسجد کو آگ لگائی اور دو مکانات کو نقصان پہنچایا۔ ان حملوں میں چار فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک عمارت کی دیواروں پر گرافٹی بنانے کے بعد عمارت کو آگ لگا دی۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے