انہوں نے واضح کیا کہ یہ معاہدہ مکمل طور پر جائز ہے، علاقائی امن و استحکام کو فروغ دیتا ہے اور دونوں ممالک کے لیے فائدے مند ہے۔
مزید ویڈیوز
ترکیہ کا لیبیا کے ساتھ طے پانے والا سمندری معاہدہ مکمل طور پر جائز ہے: فیدان
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ خاقان فیدان نے لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے ترکیہ کے ساتھ 2019ء میں طے پانے والے سمندری معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم کیا ہے۔
مزید ویڈیوز