ننھی نسرین نے اس خبر کا استقبال خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ کیا۔
مزید ویڈیوز
غزہ کی ننھی آواز، نسرین
اسرائیلی حملوں کے زیرِ اثر غزہ میں زندگی کے حالات کو اپنی ویڈیوز کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کرنے والی نسرین سکیک کو 'ڈیجیٹل کریئٹر ایوارڈز 2026 کی نوجوان تخلیق کاروں کی کیٹیگری میں فائنل کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز