ونزویلا میں 2 تباہ کُن زلزلے
دنیا
ونزویلا میں 2 تباہ کُن زلزلے
وینزویلا میں 7،5 اور 7،2 کی شدّت سے زلزلے آئے ہیں

وینزویلا میں محض 39 سیکنڈوں کے وقفے سے 7،2 اور 7،5 کی شدّت سے دو زلزلے آئے ہیں۔

وینزویلا ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف علاقوں میں عمارتیں مسمار ہو گئی یا متاثر ہوئی ہیں۔ بعض شہروں کے ساتھ مواصلاتی رابطے منقطع ہونے کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کے مکمل قد و کاٹھ کی نشاندہی کی کوششیں مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔

مزید ویڈیوز
راسخ العقیدہ آرتھوڈوکس یہودیوں نے جبری بھرتی کے خلاف احتجاج کے طور پر شاہراہوں کو بلاک کر دیا
وینزویلا میں 7.5 اور 7.2 شدت کے زلزلے
لبنانی خاندان کے گھر پر قبضے کا رقص
اسرائیل، کلیساوں پر ٹیکس لگا رہا ہے: جے ڈی ہال
ترکیہ نے کبھی بھی پولینڈ کی تقسیم کو قبول نہیں کیا: نوروسکی
نیتن یاہو۔کوِجناوچ ملاقات، اجلاس میں صرف جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا رکھا گیا
پاکستان کے جنگی جہازوں نے ایرانی صدر کے طیارے کی ہمراہی کی۔
کینیڈا میں حملے کے بعد پولیس کاروائی،تین افراد ہلاک حملہ آور بھی شامل
یروشلم کے لاطینی اور یونانی پیٹریارکس نے غزہ شہر کا دورہ کیا
ورلڈ کپ میں نیا رجحان: وائی کنگ روئنگ شو