مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
غّزہ جنگ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
24 جولائی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے وسیع پیمانے کا چھاپہ مارا گیا۔ حملے کے دوران فلسطینیوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی اور گولیاں چلائی گئیں؛ اس دوران ایک فلسطینی سر سے شدید زخمی ہو گیا۔
مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا
روسی جیل میں منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی بلی