طبی حکام کے مطابق حملے میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہو گئی، ارد گرد کے گھروں کو نقصان پہنچا اور بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ویڈیو میں اسرائیل کی طرف سے فلسطین کے شہر 'غزہ سٹی' کی 'النصر شاہراہ' پر کئے گئے حملے کے بعد طبی عملہ اور شہری، جاں بحق اور زخمی بچوں کو موقعِ واردات سے ہسپتال منتقل کرتے، دِکھائی دے رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے