15جولائی 2016 کے ناکام اقدامِ بغاوت کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل درج ذیل ہے۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
ترکیہ میں اقدامِ بغاوت کیسے شروع ہوا؟
فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) سے منسلک فوجیوں کے ایک گروہ نے ترکیہ جمہوری عمل کے ذریعے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے بغاوت شروع کر دی۔ اس کوشش کو مصّمم شہری مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے