یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
دنیا
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
18 جولائی کو یوکرین کے ڈرون حملوں کے بعد ماسکو اوبلاسٹ کے شہر الیکٹروستال میں واقع ایک لوجسٹک گودام میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔

ماسکو گورنر کے مطابق اس واقعے میں 24 افراد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کیف نے روس کی ڈرون پیداوار اور نیویگیشن آلات کے لیے پرزہ جات کی فراہمی میں  زیراستعمال  دو لوجسٹک مراکزی سہولیات کو نشانہ بنایا ہے۔

مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا