اسرائیلی بحری فوج کی، غزّہ کی ماہی گیر کشتیوں پر، فائرنگ
غّزہ جنگ
اسرائیلی بحری فوج کی، غزّہ کی ماہی گیر کشتیوں پر، فائرنگ
اسرائیلی بحری فوج نے، غزّہ کی ماہی گیر کشتیوں پر فائرنگ کر کے، تین ماہی گیروں کو زخمی کر دیا

مقامی ذرائع کے مطابق اسرئیلی بحری فوج نے  24 مئی کو فلسطینی ماہی گیر کشتیوں پر براہ راست فائرنگ کر کے کم از کم 3 ماہی گیروں کو زخمی کر دیا ہے۔ حملہ شام کے وقت کیا گیا اور حملے کے وقت ماہی گیر کشتیاں غزّہ  ساحل کے سمندر میں تھیں۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی بلڈوزروں کا مقبوضہ مشرقی القدس میں ایک محلّے پر قبضہ
ترک سیاست میں تہلکہ مچ گیا، مرکزی اپوزیشن پارٹی میں دراڑیں پڑ گئیں
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا
روس نے کیف پر وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا
حج سے قبل عازمینِ حج مکہ میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 کان کن ہلاک، 9 لاپتہ
اسرائیل نے غزّہ پر حملوں میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک ہی مقام پر دوہرے حملے میں شہریوں اور طبی اہلکاروں کو شہید کر دیا
'عالمی صُمد فلوٹیلا' کے ایکٹیوسٹ استنبول پہنچ گئے