زخمیوں میں سے ایک کی حالت ہسپتال میں تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ چھاپے کے دوران اسرائیلی افواج نے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی فلسطینیوں کی درجنوں بھیڑیں چرانے میں مدد کی۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
19 جولائی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں دير جرير میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں اور پولیس کے مشترکہ چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے