اسرائیلی افواج نے یہ آنسو گیس کے شیل اس وقت داغے جب بچے اپنے نرسری اسکول جا رہے تھے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی افواج کی فلسطینی بچوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
4 اکتوبر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں المغير میں اسرائیلی افواج کی جانب سے گاؤں والوں پر آنسو گیس کے شیل داغے جانے کے بعد فلسطینی بچے خوفزدہ ہو کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
مزید ویڈیوز