پاکستان
1 منٹ پڑھنے
پاکستانی فوج کا آپریشن ، 13 دہشت گرد ہلاک
حالیہ برسوں میں پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور حکومت کا کہنا ہے کہ ان میں سے کئی حملوں کے پیچھے تحریکِ طالبانِ پاکستان ہے جو بقول حکام، افغانستان سے کارروائیاں کرتی ہے
پاکستانی فوج کا آپریشن ، 13 دہشت گرد ہلاک
پاکستان / AP

پاک فوج نے کہا ہے کہ اس نے ملک کے شمال مغرب میں دو الگ آپریشنز میں 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔

فوجی بیان کے مطابق ،پہلی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں شمال مغربی خیبرپختونخوا کے خیبر قبائلی ضلع میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

اسی دن بنوں ضلع میں ایک الگ جھڑپ میں مزید تین دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری رفتار کے ساتھ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

حالیہ برسوں میں پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور حکومت کا کہنا ہے کہ ان میں سے کئی حملوں کے پیچھے تحریکِ طالبانِ پاکستان ہے جو بقول حکام، افغانستان سے کارروائیاں کرتی ہے۔

  دوسری جانب،کابل اس الزام کی تردید کرتا ہے۔

دریافت کیجیے
27 ممالک بحرانی فنڈز تک رسائی کو یقینی بنانے کی کوشش میں ہیں، رپورٹ
پاکستانی وزیر اعظم اسٹریٹیجک تعلقات کو مضبوطی دلانے کی غرض سے  چین کے دورے پر
روس کے زیر کنٹرول لوہانسک میں کالج اور ہاسٹل پر یوکرین کے حملے میں چار افراد ہلاک اور 35 زخمی: روس
ایتھنو اسپورٹس  فیسٹیول استنبول میں شروع ہو گیا
پاکستانی وزیر داخلہ کے امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے تجاویز پر تہران میں تازہ مذاکرات
نیٹو کے روٹے کا کہنا ہے کہ اتحاد مضبوط راہ پر ہے، ایک اتحادی پر زیادہ انحصار نہیں کرتا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ،4 افراد ہلاک
امریکہ  نے تائیوان کے لیے 14 بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت روک دی
غزہ میں انسانی صورتحال تاحال بد ترین حالت میں ہے، بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں
پاکستان نے کوششیں تیز کر دیں
ترکیہ: اردوعان۔ادریس ملاقات
امریکی کانگریس میں ایک منٹ کی خاموشی
حزب اللہ کے 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوجی قوتوں پر 24 حملے
مسلّح تنازعات میں شہریوں کا تحفظ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے: ترکیہ
امریکہ نے فرانسیسکا البانیس کو پابندیوں کی فہرست سے ہٹا دیا