
00:42

00:42
مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے میں ایک 9 سالہ فلسطینی بچی جامِ شہادت نوش کر گئی
غزہ کے شمال میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پانچ فلسطینیوں میں سے ایک، تیسری جماعت کی نو سالہ طالبہ ریتاج ریحان کے جسدِ خاکی کو 8 اپریل کو نمازِ جنازہ اور تدفین کے لیے الشفا ہسپتال کے مورگ سے نکالا گیا۔
مزید ویڈیوز