ہاتھی کی ماں اپنے بچے کو تلاش کرتی ہوئی جلد ہی دریا کنارے پہنچ گئی اور اپنے بچے سے جا ملی۔ ماں اور بچہ جنگل کی طرف واپس لوٹ گئے ہیں ، جبکہ محکمہ جنگلات ان کی نگرانی کر رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
21 ستمبر کو بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دریا 'تیستا' سے ماہی گیروں نے نڈھال ہاتھی کے ایک بچے کو پانی سے باہر نکالا اور اسے محکمہ جنگلات کے حکام کے حوالے کر دیا۔
مزید ویڈیوز