غزّہ کے نصیرات مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ
غّزہ جنگ
غزّہ کے نصیرات مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ
اسرائیل نے، عید الاضحیٰ سے قبل غزّہ کے نصیرات مہاجر کیمپ پر فضائی حملے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا

فلسطین خبر ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے عید الاضحیٰ سے قبل غزّہ کے مرکز میں واقع نصیرات مہاجر کیمپ  کے ایک مکان کو ہدف بنایا ہے۔ حملے میں ہدف کے اطراف کے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ غزّہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ان خلاف ورزیوں کے نتیجے میں،  اکتوبر 2025 سے  نافذ ہونے والی جنگ بندی کے آغاز سے تاحال، 904 فلسطینی ہلاک ہو چُکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملے کے مناظر
ایک اسرائیلی غیر قانونی آبادکار نے فلسطینی ماں اور اس کے بچّے کو دھکّا دے کر گِرا دیا
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر حملہ
مِنیٰ کی طرف عازمِ سفر ہزاروں مسلمان
اسرائیل کا، لبنان کے سب سے بڑے آبی حوض پر حملہ
بھارت کے بعض علاقوں میں مسلمان مخالف تناو میں اضافہ
تہران: ہم نے امریکی ڈرون مار گرایا ہے
اسرائیلی بلڈوزروں کا مقبوضہ مشرقی القدس میں ایک محلّے پر قبضہ
ترک سیاست میں تہلکہ مچ گیا، مرکزی اپوزیشن پارٹی میں دراڑیں پڑ گئیں
اسرائیلی بحری فوج کی، غزّہ کی ماہی گیر کشتیوں پر، فائرنگ