اسرائیلی فوجیوں نے بابِ حطہ کے جوار میں مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی فلسطینی لڑکی پر حملہ کیا، اس کا اسکارف اُتارا اور بعد میں حراست میں لے لیا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر حملہ
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی پر حملہ کیا اور اس کا اسکارف اُتار دیا
مزید ویڈیوز