حکام کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی علاقے بنّوں میں ایک پولیس تھانے پر پہلے بم سے مسلّح گاڑی کے ساتھ اور پھر گھات لگا کر کئے گئے حملوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے بم دھماکے کے بعد گھات لگا کر سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

00:33

00:33
مزید ویڈیوز
پاکستان: پولیس تھانے پر حملہ، 12 افراد ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی علاقے بنّوں میں ایک پولیس تھانے پر پہلے بم سے مسلّح گاڑی کے ساتھ اور پھر گھات لگا کر کئے گئے حملوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک
مزید ویڈیوز