اٹلی کے شہر بریشیا نے غزہ میں شہید کیے جانے والے بچوں کو فنون کے ذریعے یاد کیا گیا
00:29
دنیا
اٹلی کے شہر بریشیا نے غزہ میں شہید کیے جانے والے بچوں کو فنون کے ذریعے یاد کیا گیا
اٹلی کے شہر بریشیا میں فلسطین/غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے 20,000 بچوں کے ہاتھ سے تحریر کردہ نام شامل ہونے والی سفید کپڑے کی ہزاروں پٹیوں سے صحن کا احاطہ کرنے والی ایک آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ویڈیوز
تشدد،آتشزنی اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں نے پیرس میں افراتفری مچادی
اسرائیل نے لبنان میں شہری اور عیسائی اہداف پر حملہ کیا
ڈچ پولیس آپے سے باہر ہوگئی
'فتح استنبول' پروجیکشن نے قلعہ رومیلی کو منور کیا
ایک ترک باشندے نے ایک بچی کو تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد سے بچا لیا
شہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر آبنائے استنبول فیروزی رنگ کی جنبش میں
لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملے کے مناظر
ایک اسرائیلی غیر قانونی آبادکار نے فلسطینی ماں اور اس کے بچّے کو دھکّا دے کر گِرا دیا
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر حملہ
مِنیٰ کی طرف عازمِ سفر ہزاروں مسلمان