بینٹ: اسرائیل نے ایران میں ہزاروں اسٹارلنک سسٹم داخل کئے ہیں
مشرق وسطی
بینٹ: اسرائیل نے ایران میں ہزاروں اسٹارلنک سسٹم داخل کئے ہیں
اسرائیل نے، ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے میں مظاہرین کی مدد کے لئے، ہزاروں اسٹارلنک انٹرنیٹ آلات کو ایران اسمگل کیا ہے: بینٹ

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے کہا ہے کہ  اسرائیل نے، ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے میں مظاہرین کی مدد کے لئے، ہزاروں اسٹارلنک انٹرنیٹ آلات کو ایران اسمگل کیا ہے۔ 23 جون کو مغربی القدس میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب میں بینٹ نے نیتن یاہو حکومت کو اس آپریشن کو روکنے کا قصوروار ٹھہرایا اورکہا ہے کہ پروگرام کو روکے جانے کا نتیجہ یہ نکلا کہ جب ایران میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے تو ضروری انفراسٹرکچر موجود نہیں تھا۔

مزید ویڈیوز
راسخ العقیدہ آرتھوڈوکس یہودیوں نے جبری بھرتی کے خلاف احتجاج کے طور پر شاہراہوں کو بلاک کر دیا
وینزویلا میں 7.5 اور 7.2 شدت کے زلزلے
لبنانی خاندان کے گھر پر قبضے کا رقص
ونزویلا میں 2 تباہ کُن زلزلے
اسرائیل، کلیساوں پر ٹیکس لگا رہا ہے: جے ڈی ہال
ترکیہ نے کبھی بھی پولینڈ کی تقسیم کو قبول نہیں کیا: نوروسکی
نیتن یاہو۔کوِجناوچ ملاقات، اجلاس میں صرف جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا رکھا گیا
پاکستان کے جنگی جہازوں نے ایرانی صدر کے طیارے کی ہمراہی کی۔
کینیڈا میں حملے کے بعد پولیس کاروائی،تین افراد ہلاک حملہ آور بھی شامل
یروشلم کے لاطینی اور یونانی پیٹریارکس نے غزہ شہر کا دورہ کیا