انتخابات سے قبل ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
غّزہ جنگ
انتخابات سے قبل ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
انتخابات سے قبل تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

ڈرون ویڈیو میں، نیتن یاہو کے بارے میں ایک ریفرینڈم  کی حیثیت کے حامل عام انتخابات سے تین روز قبل،  ہزاروں اسرائیلی، تل ابیب میں، حکومت مخالف مظاہرہ کرتے دِکھائی دے رہے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ 7 اکتوبر کی ناکامیوں کی تحقیقات کے لئے ایک آزاد کمیشن قائم کیا جائے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی فوجیں، الخلیل کی سڑکیں بند کرنے کے لئے، فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کر رہی ہیں۔
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں زیر تعمیر ایک کثیر المنزلہ عمارت سیکنڈوں میں زمین بوس
چین نے کنگ فو کا ماہر ایک ربورٹ باڈی گارڈ تیار کر لیا
بھارتی حکام نے 500 مسلمان کنبوں کے مکانات مسمار کر دیئے
غزہ کے نصيرات پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ
ترکیہ کا لیبیا کے ساتھ طے پانے والا سمندری معاہدہ مکمل طور پر جائز ہے: فیدان
غزہ کی ننھی آواز، نسرین
خود کو 'عراقی' ظاہر کرنے والے اسرائیلی کا انٹرویو
یورپ میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے یونان تک بھی پھیل گئے ہیں
قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' معاہدے پر دستخط