دنیا
1 منٹ پڑھنے
صدر ایردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر ایجنڈے کا موضوع بن گیا
صدر ایردوان کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 16واں خطاب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی وسیع پیمانے کی دلچسپی کا باعث بنا۔
صدر ایردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر ایجنڈے کا موضوع بن گیا
رجب طیب اردوان - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے، گزشتہ برسوں میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریروں کی طرح، امسال بھی عالمی ناانصافیوں کی طرف توجہ مبذول کروائی اور ایک زیادہ منصفانہ نظام کا مطالبہ کیا۔

صدر ایردوان کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 16واں خطاب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی وسیع پیمانے کی دلچسپی کا باعث بنا۔ صارفین نے تقریر سے متعلق پوسٹس میں"انصاف کی صدا ایردوان"، "#ایردوان_انصاف_کی_آواز" اور "دنیا پانچ سے بڑی ہے" جیسے ٹیگز استعمال کیے۔

ان ٹیگز کے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں پوسٹس کی گئیں، جبکہ ان پوسٹس کے کلکس اربوں تک پہنچ گئے۔

انصاف کی صدا ایردوان، #ایردوان_انصاف_کی_آواز اور 'دنیا پانچ سے بڑی ہے' والے ہیش ٹیگز نے مختصر وقت میں ترکیہ اور عالمی ایجنڈے میں پہلی جگہ حاصل کر لی۔

صدر ایردوان کی تقریر میں دیے گئے اہم پیغامات سوشل میڈیا صارفین کی شیئرنگ میں نمایاں رہے۔

ایردوان کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب مختلف ممالک کے صارفین کی شیئرز کے ذریعے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر موضوعِ بحث بن گیا۔

 

دریافت کیجیے
روس: دورانِ جنگ انتخابات، حزبِ اقتدار پارٹی کی واضح برتری
امریکہ: چین کے ساتھ مذاکرات "بہت کامیاب" رہے ہیں
امریکہ نے یوکرین کے لیے  $2.68 بلین کے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
پینٹاگون کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے 'حکمت عملی' گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے