سیاست
1 منٹ پڑھنے
روس نے یوکرین میں خرسون کی سمت عارضی جنگ بندی شروع کر دی
عارضی جنگ بندی، اولیشکی شہر میں انسانی امدادی کارروائیوں کی وجہ سے نافذ کی جا رہی ہے۔
روس نے یوکرین میں خرسون کی سمت عارضی جنگ بندی شروع کر دی
ماہ کے آغاز میں، کیف کے رہائشی اولیشکی شہر میں انسانی بحران کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے جمع ہوئے تھے۔

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ خرسون کے اولیشکی شہر میں انسانی امداد ی کارروائیوں کے جواز میں  خرسون کی جانب  عارضی جنگ بندی شروع کر دی گئی ہے۔

وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اولیشکی شہر کے حالات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا، "روسی مسلح افواج نے خرسون میں اولیشکی آبادی میں انسانی امدادی کارروائی کی تیاریوں کے سلسلے میں، ماسکو کے وقت کے مطابق شب  4 بجے  سے خرسون کی سمت جنگ بندی شروع کر دی ہے۔"

روسی جنرل اسٹاف کے سربراہ ویلری گیراسیموف نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ اولیشکی شہر میں ہونے والی انسانی کارروائی کے باعث 27 اکتوبر سے خرسون کے رخ میں عارضی جنگ بندی نافذ کی جائے گی۔

روسی وزارت دفاع نے یہ بھی کہا تھا کہ گزشتہ روز اولیشکی کی سمت میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔

 

دریافت کیجیے
نائیجیریا: مسلح حملہ، 20 افراد ہلاک
اسرائیل میں ہزاروں افراد کی شرکت سے احتجاجی مظاہرہ
ایران پر حملہ 'کل' ہی ہو سکتا ہے: ٹرمپ
امریکہ: مسلّح حملے میں 12 افراد زخمی ہو گئے
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
چار فلپائنی فضائیہ کے پائلٹ تربیتی مشق کے دوران فضاء میں تصادم کے نتیجے میں ہلاک
ترکیہ نے اردن میں چرچ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی
اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور اسرائیلی بندشوں پر تشویش
وزیر فیدان: علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے  کاسلسلہ جاری رکھے گا
تائیوان میں طوفان چیمپی کے باعث 1,46,000 سے زائد گھروں کی بجلی منقطع: رپورٹ
روس: ہم نے یوکرین میں ایک بندرگاہ اور سفر کرنے والے کارگو جہاز کو نشانہ بنایا ہے
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے امام بخاری کے مزار پر حاضری دی
امریکہ کی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کی تنصِبات ہماری زد میں ہیں:ایران
اسرائیلی فوج نے گولی مار کر2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا
الہان عمر دھوکے باز ہے فوراً استعفی دے:ٹرمپ