دنیا
2 منٹ پڑھنے
پینٹاگون: کیوبا میں ممکنہ فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کر دی ہے
یو ایس اے ٹوڈے نے دو نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ٹرمپ انتظامیہ جزیرے پر فوجی کارروائی کا حکم دے جو کئی سالوں کے اقتصادی دباؤ کے بعد ممکنہ شدت کی نشاندہی کرتا ہے
پینٹاگون: کیوبا میں ممکنہ فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کر دی ہے
پینٹاگون / Reuters
16 اپریل 2026

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پینٹاگون کیوبا میں ممکنہ فوجی چھاپے کی منصوبہ بندی کو تیز

 رہا ہے۔

 یو ایس اے ٹوڈے نے دو نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ٹرمپ انتظامیہ جزیرے پر فوجی کارروائی کا حکم دے جو کئی سالوں کے اقتصادی دباؤ کے بعد ممکنہ شدت کی نشاندہی کرتا ہے۔

علیحدہ طور پر نیوز سائٹ زیٹیو نے منگل کو رپورٹ کیا کہ امریکہ میں حکام کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک نئی ہدایت دی گئی کہ کیوبا کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کو تیز کیا جائے۔

پینٹاگون کے ایک عہدیدار نے انادولو ایجنسی کو بتایا کہ ہم مفروضی منظرناموں پر قیاس آرائی نہیں کریں گے ادارہ  مختلف ہنگامی حالات کے لیے منصوبہ بندی کرتا ہے اور صدر کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے تیار رہتا ہے۔

یہ رپورٹس اس کے بعد سامنے آئیں جب ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کیوبا  میں  بھی کر سکتا ہے۔

اس سے قبل، ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ کیوبا کو "لے" سکتے ہیں یا "آزاد" کر سکتے ہیں۔

 کیوبا کی نائب وزیر خارجہ انایانسی روڈریگز کامیخو نے اس سے قبل انادولو کو بتایا کہ ان کے ملک کا سیاسی نظام اور قیادت "بات چیت کے لیے دستیاب نہیں"، اگرچہ انہوں نے باہمی دلچسپی کے معاملات پر مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ  کے ساتھ مذاکرات میں باہمی دلچسپی کے بہت سے معاملات ہیں یہ ایسے معاملات ہیں جن سے ہم تعاون کے ساتھ نمٹ سکتے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
عرب ممالک کا اسرائیل-لبنان فائر  بندی پر خیر مقدم، اسلحہ کو سرکاری کنٹرول میں لینے پر زور
بوسنیا کے 'قصاب' کو فالج کا دورہ
یوکرین: روسی حملوں میں تین افراد ہلاک
فلسطین: اب بیانات کی نہیں عمل کی ضرورت ہے
ایران کے ساتھ جنگ  ختم ہو رہی ہے:ٹرمپ
ویتنام: تو لام کا دورہ چین، تعاون کے معاہدوں پر دستخط
روس: لاوروف، چین کے 2 روزہ دورے پر
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کر دیا
سعودی عرب: امریکہ ہُرمز سے ناکہ اٹھائے
چین اور ہسپانیہ، منتشر ہوتے عالمی نظام کے مقابل، مضبوط باہمی تعلقات کی تلاش میں
مقبوضہ مغربی کنارے کے عملی "جزوی الحاق" کو روکا جائے: میرز
اسلام آباد میں جوہری مول تول: امریکہ کا مطالبہ 20 سال ایران کی پیشکش 5 سال
جنگ بندی کے بعد روس-یوکرین جھڑپوں کی اطلاع
ہنگری:اوربان کا 16 سالہ اقتدار ختم ،ماگیار کو واضح برتری
روس۔یوکرین ایسٹر فائربندی ختم ہو گئی
سوڈان: لاکھوں انسان صرف ایک وقت کھانا کھا رہے ہیں
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے غیر نتیجہ خیز ہونے پر ٹرمپ ایران پر نئے فوجی حملوں پر غور کر رہے ہیں
ٹرمپ نے پوپ لیو پر بھی چڑھائی کر دی: مجھے ایسا پوپ نہیں چاہیئے
امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر دی، تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
عالمی صمود بحری بیڑہ دوبارہ غزہ کے لئے عازمِ سفر