مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران: ہم نے جزیرہ قشم کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے
یہ جنگ کے دوران گرایا جانے والا   اسی قسم کا 52 واں ڈراون تھا۔
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے
[فائل] آبنائے ہرمز میں ایرانی ساحلوں اور جزیرہ قشم کا ایک فضائی منظر، 10 دسمبر 2023۔ / Reuters Archive

ایرانی پاسدارانِ انقلاب  نے اعلان کیا  کہ انہوں  نے آبنائے ہرمز میں جزیرہ قشم کے اوپر ایک امریکی MQ-9 ڈرون مارگرایا ہے۔

سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی فضائی دفاعی نظاموں نے منگل  کی شب  جزیرے کے اوپر اس ڈراون کا  تعین کرتے ہوئے اسے گرا دیا۔

انہوں نے دعوی کیا ہے کہ  یہ جنگ کے دوران گرایا جانے والا   اسی قسم کا 52 واں ڈراون تھا ۔

امریکی فوج نے اس دعوے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

پاسدارانِ انقلاب نے منگل کو بھی اعلان کیا تھا کہ اس  نے ہرمز اور آس پاس کے علاقوں میں تین امریکی MQ-1 ڈراون مارگرائے ہیں۔

28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں حکومتی عمارات، فوجی مقامات، مِسائل کے بنیادی ڈھانچے اور فضائی دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران نے اسرائیل اور خطے بھر میں امریکی اڈوں کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے جوابی کارروائی کی۔

تب سے یہ تنازعہ خطے میں پھیل چکا ہے اور دشمنی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

 

دریافت کیجیے
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کروادوں گا:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو 'ختم کرنے' کی دھمکی
ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق
اسرائیل نے ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو قتل اور 13 کو زخمی کر دیا
فلسطین: ہم برکس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون